Sr. | English Words | Urdu Words |
2121 | GAY-LUSSAC, LSOCHORIC LAW R
Report Error! | گے لوسک کا قانون ۔ اسے گیسی ملاپ کا قانون بھی کہتے ہیں ۔ اس کے مطابق دو مادے جو ایک جیسی گیسی حالت میں تعامل کرتے ہیں ہیمشہ ایک ہی نسبت اور سادہ حجم میں ایسا کرتے ہیں ۔ ٹمپریچر اور دباﺅ کی انہی حالتوں میں پیمائش کرنے پر ان میں سادہ نسبت ملتی ہے ۔ |
2122 | GAY-LUSSAC,S LAW R Noun Report Error! | صِفر درجہ سنٹی گریڈ پر کِسی گیس کا جو حُجم ہوتا ہے اِس میں حرارت کے ایک درجہ اِضافے پر ہوتا ہے ۔ |
2123 | GAY-LUSSAC,S LSOCHORIC LAW R
Report Error! | گے لوسک کا ہم حجمی قانون ۔ |
2124 | GAYAL R Noun Report Error! | گیال ۔ ایک پالتو پتلے سینگوں والا سانڈ ۔ گور کی نَسَل کا سانڈ ۔ |
2125 | GAYCAT R Noun Report Error! | فاحشہ ۔ |