Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | GASIFIABLE R Adjective Report Error! | قابلِ گیس کاری ۔ گیس بننے کے قابل ۔ |
1522 | GASIFICATION
R
Report Error! | گیسی فی کیشن ( گیس سازی) ۔ ایک پراسیس جس میں کسی ٹھوس یا مائع مادے کو گیسی ایندھن ( کم ترمالیکیولی وزن ) میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ ہائیڈ روجن کے مقابلہ میں کاربن کی کم شرح رکھتا ہے ۔ مثلاً ٹاﺅن گیس یا sng کی پٹرولیم سے تیاری اور پروڈیوسر گیس یا واٹر گیس کی تیاری ۔ |
1523 | GASIFICATION R Noun Report Error! | گیس کاری ۔ گیس کی بناوٹ ۔ |
1524 | gasification of fuels a set of processes that convert solid or liquid fuels into gaseous ones for each of transmission R Phrase Report Error! | ایندھنوں کو گیس میں تبدیل کرنا ، کیمیائی تعاملات کا ایسا سلسلہ جس کے ذریعے مائع یا ٹحوس ایندھن کو گیسی ایندھن میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
1525 | GASIFORM R Adjective Report Error! | گیس کی شکل کا ۔ گیس نُما ۔ |