Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | GARFISH R Noun Report Error! | گار ماہی ۔ سینگا مَچھلی ۔ شُمالی امریکا کی لَمبی نوکدار تھوتھنی والی گینائڈ جِنس مَچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1217 | GARGANEY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی بطخ جِس کے نر کی آنکھوں سے گلے تک سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
1218 | GARGANEY R Adjective Report Error! | گارگینی ۔ پن ککڑی ۔ تازہ پانیوں کی چھوٹی بطخ ۔ |
1219 | GARGANEY TEAL R
Report Error! | گار گینی پن ککڑی ۔ |
1220 | GARGANI R Name Report Error! | گرگانی: ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی،آپ حضرت داتا گنج بخش کے دور میں گزرے ہیں ،اپکا وصال ۴۵۹ھجری میں ہوا ۔ |