Sr. | English Words | Urdu Words |
2066 | GAUSS R Noun Report Error! | گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔ |
2067 | GAUSS R Noun Report Error! | گاس ۔ مقناطیسی امالہ کا یعنی کثافت نفاذ کا یُونٹ جو قُوَّت کے ایک خط سے جو ایک مربع سنٹی میٹر سے گُزرتا ہوا ظاہِر ہوتا ہے ۔ |
2068 | gauss law the total flux of electric displacement at a closed surfaces in equal to the total charge enclosed by the surface R Phrase Report Error! | گاس کا قانون ، اس قانون کے مطابق کسی بند سطح پر برقی ہٹاﺅ کا مجموعی فلکس سطح میں محبوس کل چارج کے برابر ہوتاہے۔ |
2069 | gauss symbol g the c.g.s unit of magnetic field strength R Phrase Report Error! | گاﺅس کا نظریہ سی جی ایس یا س گ ث نظام میں مقناطیسی فلکس کثافت کی اکائی ۔ |
2070 | GAUSS, G R
Report Error! | گاس ۔ سی جی ایس سسٹم میں مقناطیسی فلکس کی کثافت کی اکائی ۔ |