Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | GANLIOPLAXUS R Noun Report Error! | عقدی صغیرہ |
1037 | GANNET R Adjective Report Error! | گینیٹ ۔ گانٹ ۔ قاز سفید ۔ بڑی جسامت کا سفید بحری پرندہ ۔ پروں کی نوک سیاہ رنگ کی ہوتی ہے دم خانہ نما ہوتی ہے ۔ یہ پرندے ساحلی چٹانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ سمندری مچھلیاں ان کی خوراک ہے ۔ |
1038 | GANNET R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کے ساحل پَر بوبی کی طرح کے جال نُما پاوٴں کے بڑے پیراک پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ قاز سُفید ۔ گانِٹ ۔ بوبی ۔ |
1039 | GANNISTER R Noun Report Error! | ریتلی چٹان کی ایک قِسم جو اِنگلِستان کے وسطی حِصّوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
1040 | GANOCEPHALAN R Noun Report Error! | مچھلی کی ایک جنس جو اب ناپید ہے ۔ |