Sr. | English Words | Urdu Words |
1296 | GARNET R Noun Report Error! | یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ |
1297 | GARNET R Noun Report Error! | یاقوت ، تامڑا ، لعل ۔ |
1298 | GARNET R
Report Error! | لعل ، یاقوت ۔ مختلف معدنیات کا ایک گروپ معدنیات کی تراکیب مختلف ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترکیلشیم یا ایلومینیم کے دوہرے سلیکٹس کے ساتھ دوسری دھاتیں ۔ بہت سی اقسام کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور انہیں قیمتی پتھروں ( جواہر ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1299 | GARNET R Noun Report Error! | لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1300 | GARNET BERRY R Noun Report Error! | کشمش ۔ |