Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | GAUCHER,S DISEASE R Adjective Report Error! | پیدائشی کیمیائی نقص جس کے نتیجے میں جگر ۔ تلی ۔ لمف نوڈز اور اعصابی نضام میں چربیلے مرکبات اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔ شیر خوارگی میں یہ مرض مہلک ثابت ہوتا ہے ۔ |
1987 | GAUCHER,S DISEASE R
Report Error! | قلت الام طحالی ۔ اس بیماری میں تلی بڑھ جاتی ہے ۔ |
1988 | GAUCHERIE R Noun Report Error! | ان گھڑ انداز ۔ بے ڈھنگا پن ۔ |
1989 | GAUCHER\'S DISEASE R Noun Report Error! | تلی میں خون کی کمی ، پیدائشی کیمیائی نقص جس کے نتیجے میں جگر ، تلی ، لمف نوڈز اور اعصابی نظام میں چربیلے مرکبات اکٹھے ہو جاتے ہیں ، شیر خوارگی میں یہ مرض مہلک ثابت ہوتا ہے |
1990 | GAUCHER`S DISEASE R Noun Report Error! | اِس بیماری میں تِلی بَڑھ جاتی ہے |