Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | GAS-BOMB R Noun Report Error! | زہریلی گیس چھوڑنے والا بم ۔ گیس بم ۔ |
1487 | GAS-GANGRENE R Noun Report Error! | گینگرین کی ایک شکل جِس میں عصبہ ولچی نامی جراثیم زخم میں گیس پیدا کر دیتے ہیں ۔ |
1488 | GAS-MASK R Noun Report Error! | گیس نقاب ۔ زہریلی گیس سے بچاوٴ کے لیے استعمال ہونے والا ماسک ۔ |
1489 | GAS-NIPPLE R Noun Report Error! | پائپ کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس کے باہِر کی طرف پیچ بنے ہوتے ہیں ۔ اِسے پائپ کے دو ٹُکڑے جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1490 | GAS-PLANT R Noun Report Error! | گیس دار پودا ۔ سدا بہار جھاڑ نُما پودا ۔ نَقَاۓ آبی ۔ |