Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | GATE CRASHER R Noun Report Error! | وہ شخص جو ناچ کے جلسے وغیرہ میں بن بلائے پہنچ جائے ۔ ناخواندہ مہمان ۔ |
1907 | GATE FOLD R Noun Report Error! | کسی کتاب یا رسالے میں وہ تہ کیا ہوا ورق جو کتاب کے صفحوں سے بڑا ہوا ۔ |
1908 | GATE HOUSE R Noun Report Error! | ڈیوڑھی ۔ شہر کے دروازے کا کمرہ جو قید خانہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
1909 | GATE KEEPER R Noun Report Error! | دربان ۔ ایک قسم کی تیتری ۔ |
1910 | GATE LEG R Adjective Report Error! | کھلنے اور بند ہونے والے پایوں کا ٹیبل ۔ |