Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | GABION R Noun Report Error! | بید یا لوہے وغیرہ کی تیلیوں کی ٹوکری جِسے مٹّی اور پتھروں سے بھر کر نرم زمین پر عمارت کی تعمیر کے لیے بُنیاد کے طَور پر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
32 | GABIONAGE R Noun Report Error! | پشتہ بندی ۔ پتھر کا بھراو ۔ مورچہ بندی ۔ |
33 | GABIONED R Adjective Report Error! | مٹی بھری ٹوکریوں سے محفوظ کیا ہوا ۔ |
34 | GABLE R Noun Report Error! | دیوار کی تکون ، بالائی حصّہ جو چھت کے اوپر ہو ۔ |
35 | GABLE R Noun Report Error! | پاکھَا ۔ پَکھوا ۔ عمارت کا تکونی حِصّہ ۔ کینٹا ۔ |