Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | GALLEYSLAVE R Noun Report Error! | وہ شخص جِسے جہاز پَر چپّو چلانے کی سزا دی جاۓ ۔ بیگاری ۔ غُلام ۔ کام کے بوجھ تَلے دبا ہُوا شخص ۔ |
482 | GALLFLY R Noun Report Error! | مازو مکھّی ۔ پِت مکھّی ۔ ایک قِسم کا کیڑا جو پودوں کی بافتوں میں انڈے دے کَر پودوں میں ماجو پیدا کَر دیتا ہے ۔ |
483 | GALLI CRISTA R Noun Report Error! | عرف مصفاتی |
484 | GALLI CRISTAE R Noun Report Error! | تالو کی سوراخ دار ہڈی کا تکونی ابھار |
485 | GALLIARD R Noun Report Error! | تین تالوں والا ۔ دوگانہ رقص ۔ اِس رقص کے ساتھ بجائی جانے والی دُھن ۔ |