Sr. | English Words | Urdu Words |
1796 |
FORGET R Verb
Report Error!
|
بھولنا ، فراموش کرنا ، لا پروائی کرنا ، بے التفاتی کرنا ۔ |
1797 |
MENDICANT R Adjective
Report Error!
|
بھِکاری ۔ منگتا ۔ بھِک منگا ۔ فقیر ۔ گداگر ۔ بھِکاری راہب |
1798 |
TRIP-HAMMER R Noun
Report Error!
|
بھاری کمانی دار ہتھوڑا ۔ جو ڈھلائی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1799 |
FLAMBOYANT R Adjective
Report Error!
|
بھَڑکِيلا ۔ فروزاں ۔ رَنگِين ۔ پُر نُور ۔ جاذِبِ نَظَر ۔ |
1800 |
RUBY-TAIL R Noun
Report Error!
|
بھڑ ۔ زنبور ۔ تتیا جِس کی دم لال یا پِچھلا حِصَّہ لال ہو ۔ |