Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 |
DRABBLER R Noun
Report Error!
|
بھیگنے والا ۔ بھگونے والا ۔ بادبان کی گہرائی بڑھانے کے لیے اس کے ہونٹ کے تلے سے بندھا ہوا کرمیچ ۔ |
2087 |
GREY/GRAY R Noun
Report Error!
|
بھورے کپڑے ۔ بے دھوپ کی دھیمی روشنی ۔ خاکستری رنگ کا گھوڑا ۔ (جمع) فوج کا ایک دستہ ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ |
2088 |
CLUNK R Noun, Verb
Report Error!
|
بھاری برتنوں کے ٹکرانے کی یا اِس سے مِلتی جُلتی بھاری آواز ۔ اِس طرح کی آواز نِکالنا ۔ ڈھم ڈھم کرنا ۔ |
2089 |
BARIUM SULPHATE R Noun
Report Error!
|
بھاری نا حل پذیر پاوءڈر جس کا آبی محلول نضام انہضام کے ایکس رے کے ذریعے معائنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2090 |
PSALMODIAL R Adjective
Report Error!
|
بھجن سرایانہ ۔ بھجن سرائی کا یا اس سےمتعلق ۔ جس میں مناجات خوانی یا بھجن سرائی کی خصو صیت یا انداز ہو ۔ |