Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 |
ABERRATE R Verb
Report Error!
|
بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔ اِنحراف کَرنا ۔ کھو جانا ۔ |
2007 |
FULL R Adjective
Report Error!
|
بھَرا بھَرا ۔ لَبا لَب ۔ بھَر پُور ۔ لَبريز ۔ پُورا ۔ کامِل ۔ مُکمّل ۔ فُل ۔ |
2008 |
DEVIL R Noun
Report Error!
|
بھُوت ، جِنّ ، خنّاس ، شیطان ، ابلیس ، آسیب ، عفریت ، بدمعاش ، ظالم ، خونخوار ۔ |
2009 |
GANGLE R Verb, Interjection
Report Error!
|
بھدّی چال سے چلنا ۔ گندی چال سے چلنا ۔ بُری چال سے چلنا ۔ گھٹیا چال چلنا ۔ |
2010 |
STEAM R Noun
Report Error!
|
بھاپ ، بُخارات ، نمی جو بھاپ کے جمنے سے پیدا ہو ، ( بول چال ) توانائی ، قوت عمل ۔ |