Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 |
WALNUT BROWN R Noun
Report Error!
|
بھورا رنگ جو اخروٹ کے سبز چھلکے کے عرق کو جلد پر لگانے سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
1992 |
Should We have withdrawn the Reminder from you as you are a people who exceed the bounds[Q 43-5] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے |
1993 |
WELTER R Noun
Report Error!
|
بھاری جسم کا سوار یا مکہ باز ۔ غیر معمولی طور پر کوئی بڑی چیز یا بھاری چیز ۔ |
1994 |
POLYCAON R Noun
Report Error!
|
بھونروں کی ایکقسم جس کے پہل روپ بعض درختوں کی شاخوں میں چھید کر دینے والا ۔ |
1995 |
CHEVIOT R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کی ایک نوع جِس کے اُون کا ریشہ چھوٹا اور موٹا ہوتا ہے ۔ بھیڑ کی نسل ۔ |