Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 |
Or have they taken gods from the earth who can raise the dead[Q 21-21] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا لوگوں نے جو زمین کی چیزوں سے (بعض کو) معبود بنا لیا ہے (تو کیا) وہ ان کو (مرنے کے بعد) اُٹھا کھڑا کریں گے؟ |
2097 |
FLARE-UP R Verb
Report Error!
|
بھَڑَکنا ۔ اَچانَک بھَڑَک اُٹھنا ۔ آپے سے باہِر ہوجانا ۔ کِسی بِيماری کا پھُوٹ پَڑنا ۔ مُشتَعِل ہونا ۔ |
2098 |
SHEARLING R Noun
Report Error!
|
بھیڑ کا ایک سال کا بچہ ۔ ایسے میمنے کی کھال یا تازہ تازہ مونڈی گئی بھیڑ کی کھال جسے کما کر تیار کیا گیا ہو ۔ |
2099 |
SHEARLING R Noun
Report Error!
|
بھیڑ کا ایک سال کا بچہ ۔ ایسے میمنے کی کھال یا تازہ تازہ مونڈی گئی بھیڑ کی کھال جسے کما کر تیار کیا گیا ہو ۔ |
2100 |
ICHTHYOLIC R Adjective
Report Error!
|
بھورا مائل زرد رقیق مادہ سے متعلق جو ان چٹانوں کی تقطیر سے نکالا جاتا ہے جن میں متحجر مچھلیاں ہوتی ہیں ۔ |