Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 |
Do they not ponder on what the Qur´an says? Or have their hearts been sealed with locks?[Q 47-24] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں |
1907 |
BALLAD SINGER R Noun
Report Error!
|
بھاٹ ۔ بہادروں کی تعریفی نظمیں گانے والا ۔ جذباتی گیت گانے والا ۔ |
1908 |
UNDERCOVER R Adjective
Report Error!
|
بھیدی ۔ جاسُوس ۔ تَفتیش کُنِندَہ ۔ خُفیہ کام کَرنے والا ۔ خُفیہ ۔ |
1909 |
WILDER R Verb
Report Error!
|
بھٹکانا ۔ گُمراہ کرنا ۔ ہکّا بکّا کر دینا ۔ اُلجھن میں ڈال دینا ۔ |
1910 |
SOUTH DOWN R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کی ایک جنس جو سسکس اور ہیمپ شائر کی پہاڑیوں پر پائی جاتی ہے ۔ |