Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 |
HYPERTROPIA R Noun
Report Error!
|
بھینگا پن ، جس میں ایک آنکھ کا زاویہ نگاہ مستقلا اوپر کی طرف ہوتا ہے |
1922 |
AS THE GOOD MAN SAITH, SO SAY WE; AS THE GOOD WOMAN SAITH, SO MUST IT BE R Idiom
Report Error!
|
بھلے آدمی کی سب تائید کرتے ہیں اور بھلی عورت جو کہے وہ ہو کر رہتا ہے ۔ |
1923 |
INCUBIA R Noun
Report Error!
|
بھیانک خواب ۔ خوفناک خواب ۔ بلا ۔ کوئی بھیانک روح جو خواب میں ستاۓ ۔ |
1924 |
HUNGRY R Adjective
Report Error!
|
بھُوکا ۔ گرسنہ ۔ بھوک کے احساس کا حامِل ۔ کھانےکی طلب رکھنے والا ۔ |
1925 |
BAPTIZE R Verb, Interjection, Holy Biblical
Report Error!
|
بپتِسمَہ دينا ۔ مسِیحی بَنانا يا بَننا ۔ (رُوحانی طور پر پاک بنانا) |