Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 |
ALLOY R Adjective
Report Error!
|
بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کے ہم جنس آمیزے کو بھرت کہتے ہیں ۔ |
1912 |
the steam engine was invented by james watt,who was a great scientist R Phrase
Report Error!
|
بھاپ والےانجن کوجیمزویٹ نےایجادکیاتھاجوایک عظیم سائنس دان تھا |
1913 |
PIG-IRON R Noun
Report Error!
|
بھٹّی سے نکلا ہوا کچا انگھڑ لوہا ۔ گرما گرم لوہا ۔ پکتا ہوا لوہا ۔ |
1914 |
SEND R Verb
Report Error!
|
بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔ کہلا بھیجنا ۔ ڈالنا ۔ بخشنا ۔ خیر باد کہنا ۔ |
1915 |
FLASHY R Adjective
Report Error!
|
بھَڑَکدار ۔ چَمکِيلا ۔ تابدار ۔ پُر نَمُود ۔ ظاہری نُمائش والا ۔ |