Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 |
BLOW ONE'S TOP R Idiom
Report Error!
|
بھڑک اٹھنا ۔ معقول رویّہ سے دستبردار ہونا، جیسے غُصّے کے عالم میں۔ |
1947 |
foul water will quench fire R Phrase
Report Error!
|
بھلے آدمی پر بُرے دن بھی آ جائیں تب بھی اس کی نیکی کرنے کی خاصیت رہتی ہے |
1948 |
SHEEP-ROT R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کے جگر کی ایک بیماری ۔ ان پودوں کے نام جن سے یہ بیماری ہوتی ہے ۔ |
1949 |
ULULANT R Adjective
Report Error!
|
بھونکتا ہُوا ۔ چیختا ہُوا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالتا ہُوا ۔ |
1950 |
HUM R Verb
Report Error!
|
بھنبھنانا ۔ گُنگنانا ۔ شہد کی مکّھی کی طرح مُسَلسَل آواز نِکالنا ۔ |