Sr. | English Words | Urdu Words |
2066 |
STEAM UP R
Report Error!
|
بھا پ سے ڈہک دینا ۔ بھردینا ۔ مجازا زور دینا ۔ قو ت محرکہ دینا ۔ پہنچا نا۔ قوت عمل عطا کرنا |
2067 |
KEEP THE WOLF FROM THE DOOR R
Report Error!
|
بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا ۔ فاقے سے بَچنا ۔ کِسی نَہ کِسی طَرَح پيٹ بھَرنا ۔ |
2068 |
SHINGLE R Verb
Report Error!
|
بھٹی سے ڈھیلی ڈھالی حالَت میں نکالے گۓ لوہے کے تودے کو کوٹ کر اس میں سے آلائش کو الگ کرنا ۔ |
2069 |
ANTI PASTO R Noun
Report Error!
|
بھُوک آوَر ۔ايک اطالوی اِشتِہا آوَر کھانا جو مَچھلی گوشت اور زيتُون سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
2070 |
TROLL R Noun
Report Error!
|
بھتنا (ناروے اور سوئیڈن کی دیومالا ) ایک قسم کا بالشتیا جو انسانوں کا دوست مگر شریر ہوتا ہے ۔ |