Sr. | English Words | Urdu Words |
2011 |
NECK AIL R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں اور مویشیوں کی ایک بیماری جو کوبالٹ(ایک قسم کی دھات) کی کمی سے ہوتی ہے ۔ |
2012 |
DISPATCH R Verb
Report Error!
|
بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔ ترسیل کرنا ۔ روانہ کرنا ۔ قتل کرنا ۔ مارنا۔ ختم کرنا۔ |
2013 |
TRUSTWORTHY R Adjective
Report Error!
|
بھَروسے کے قابِل ۔ اعتماد کے قابِل ۔ با وَثُوق ۔ مُعتَمَد ۔ قابِلِ اعتبار ۔ |
2014 |
CROSS-EYED R Adjective
Report Error!
|
بھینگا ۔ احول جِس کی ایک یا دونوں آنکھیں مُستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں ۔ |
2015 |
When we are dead and turned to dust, this returning (to life) is most far-fetched[Q 50-3] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے |