Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 |
BA RYTES R Adjective
Report Error!
|
بھاری معدنیات بیریم سلفیٹ جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی صورت میں ملتی ہے اسے سفید پینٹ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2127 |
Can a man who knows what has been revealed to you from your Lord is the truth, and one who cannot see, be the same? They alone take warning who are wise[Q 13-19] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں |
2128 |
CHLOROFORM R Noun
Report Error!
|
بھاری مائع جسے پہلے بے ہوشی طاری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ اب اس کے آبی محلول کو آبی سٹلبوایسٹرول کے بڈل کے طور پر استعمال ہونے والی دوا ۔ |
2129 |
DOLMEN R Noun
Report Error!
|
بھدی سی قدیم طرز کی عمارت غالباً مقابر کی طرز عمارت جو ایک ایسے بڑے ان گھڑ پتھر پر مشتمل ہوتی تھی جو دو یا زائد سیدھے کھڑے ہوۓ پتھروں پر ٹِکا ہوتا تھا ۔ |
2130 |
THE PEOPLE WHO WERE IN FRONT LEADING THE GROUP CRITICIZED THE BLIND MAN. THEY TOLD HIM TO BE QUIET. BUT HE SHOUTED MORE AND MORE, “SON OF DAVID, PLEASE HELP ME!”[LUKE 18-39] R Holy Biblical
Report Error!
|
بھیڑمیں سامنےوالےلوگوں نےاس اندھےکوڈانٹا اورکہاکہ وہ باتیں نہ کرےتب اس اندھےنےاور چیخ چیخ کرکہنےلگاکہ اےداودکےبیٹے!مہربانی سےمیری مددکر۔
|