Sr. | English Words | Urdu Words |
2061 |
WRAITH R Noun
Report Error!
|
بھوت ۔ سایہ ۔ پریت ۔ کاہمزاد جس کی نسبت یہ عقیدہ تھا کہ مرنے سے کچھ پہلے یا بعد نظر آتا ہے ۔ |
2062 |
ENLIST R Verb
Report Error!
|
بھرتی کرنا ، نوکر رکھنا ، رجسٹرمیں نام چڑھانا ، اشخاص ، علوم یا قویٰ فطرت سے امداد لینا ۔ |
2063 |
BLASTING GELATIN R
Report Error!
|
بھک سریش ۔ گن کاٹن اور نائٹرو گلیسرین کا جیلی نما مکسچر ۔ طاقتور دھاکہ خیز مادہ ہوتا ہے ۔ |
2064 |
SCRAPIE R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے ۔ جس سے بے ربط حرکتیں صادر ہوتی ہیں ۔ |
2065 |
FLOP R Noun
Report Error!
|
بھدّی چال سے چلنا ، ڈھلنا ، جھومنا ، گھٹنوں کے بل بٹیھنا یا لیٹنا ، بھدّے پن سے ، دھم سے ۔ |