Sr. | English Words | Urdu Words |
2116 |
FRATERNIZE R Verb
Report Error!
|
بھائی بَندی کرنا ۔ بَرادَری بَنانا ۔ بَرادَرانَہ طَور پَر مِلنا ۔ تعلُّقات پَيدا کرنا ۔ ہَمدَردی کا اِظہار کرنا ۔ |
2117 |
TRUST R Noun
Report Error!
|
بھروسہ ، اعتماد ، اعتبار ، معتمد ، بھروسے کا ، ذمہ داری ، ٹرسٹ تولیت ، وقف ، تولیت ، وقف جائیداد ، جائداد اور زیر تولیت ۔ |
2118 |
HACKNEY R Noun
Report Error!
|
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔ |
2119 |
FORCED DRAUGHT R Noun
Report Error!
|
بھٹی میں اُوپر کی ہوا کا ہلکا کرنا یا نیچے کی ہوا کو دبا کر اِسے زور سے باہِر نِکالنا تا کہ اِس کی آگ زیادہ تیزی سے جل سکے ۔ |
2120 |
How shall it be when We call witnesses from each and every people and call you as witness over them[Q 4-41] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا اس دن کا کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے احوال بتائے والے کو بلائیں گے اور تم کو ان لوگوں کا حال (بتانے کو) گواہ طلب کریں گے |