Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 |
COLEOPTERON R Noun
Report Error!
|
بھونروں کی کوئی قِسم جِن کے اگلے پر پِچھلے پروں کے بچاوٴ کے لیے غلاف یا چھتَّر کا کام کرتے ہیں ۔ |
2082 |
DRIVE R Verb
Report Error!
|
بھگا دینا ۔ زبردستی نکالنا ۔ ہانکنا جیسے جانور کو ، چلانا جیسے گاڑی میں بٹھا کر لے جانا ۔ مسا فت |
2083 |
ALLOY R Noun
Report Error!
|
بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کو مِلا کر ایک ایسا نیا مادّہ تیار کرنا جو اصل دھاتوں سے مُختَلِف ہو ۔ |
2084 |
RELIANT R Adjective
Report Error!
|
بھروسا کرنے والا ۔ متوکِّل ۔ خُوش اعتماد ۔ خُود پر اعتماد رکھنے والا ۔ خُود پر اِنحصار کرنے والا |
2085 |
WASP R Noun
Report Error!
|
بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔ |