Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 |
LURID R Verb
Report Error!
|
بھیانک و حشتناک جس پر مردنی چھائی ہو پیلا پیلا بادامی نظر کو جندھیانے والا ۔ |
2037 |
FIRE UP R
Report Error!
|
بھَڑَک اُٹھنا ۔ غُصّے ميں آجانا ۔ گرَم ہو جانا ۔ آگ بَگولا ہونا ۔ لال پِيلا ہونا ۔ |
2038 |
TAWDRY R Adjective
Report Error!
|
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔ |
2039 |
LUMBER R Noun
Report Error!
|
بھدے پن سے چلنا ، بھاری قدم سے چلنا ، بیکار سامان ، کاٹھ ، کباڑ ، بھدی عمارتی لکڑی ۔ |
2040 |
TAMPING R Noun
Report Error!
|
بھرت ۔ وہ چیز جو بارود کی تہ پر ڈاٹ کی طرح لگائی جائے ۔ ؛ مٹی وغیرہ؛ ڈاٹ لگانے کا عمل۔ |