Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 |
MAMMILLATE,MAMMILLATED R Adjective
Report Error!
|
بھُٹنی جَیسا بنا ہوا ۔ بھُٹنی جَیسے چھوٹے اُبھار والا ۔ بھُٹنی والا ۔ حَلمَہ دار ۔ گات نُما ۔ |
2077 |
SANDGROUSE R Noun
Report Error!
|
بھٹ تیتر جو خاندان کا بیج خور جانور ہے ۔ کبوتر کا ہم اصل جو گرم خشک علاقوں میں پایا جا تا ہے ۔ |
2078 |
WELTER WEIGHT R Noun
Report Error!
|
بھاری سوار ۔ وہ
بوجھ جو سوار کے علاوہ گھوڑے کی مشق کے لئے لے کر دوڑتے ہیں ۔ بھاری جسم کا مکہ باز ۔ |
2079 |
STEAM TIGHT R
Report Error!
|
بھا پ رو ک ۔ اس قدر مضبو ط کہ اسٹیم یا بھا پ کو اندر دا خل ہو نے یا با ہر نکلنے سے روک سکے ۔ بھا پ بند ۔ |
2080 |
Who is there to give you food in case He withholds His bounty? Yet they persist in rebellion and aversion[Q 67-21] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں |