Sr. | English Words | Urdu Words |
2021 |
WOLF IN SHEEP'S CLOTHING R
Report Error!
|
بھيڑيا ۔ بھيڑ کی کھال ميں بھيڑيا ۔ مَکّار ۔ مُنافِق ۔ رَياکار ۔ رَنگا سَيّار ۔ |
2022 |
RYPE R Noun
Report Error!
|
بھٹ تیتر ۔ بھٹ تیتر کی قسم جس کے پر گرمی میں سیاہ و سبز اور سردی میں سفید ہوتے ہیں ۔ |
2023 |
FRAGILE R Adjective
Report Error!
|
بھُر بھُرا ۔ نازُک ۔ باآسانی ٹُوٹ جانے والا ۔ کَمزور ۔ جھُرجھُرا ۔ نا پائيدار ۔ |
2024 |
heavy water d2o water in which the normal hydrogen isotope has been substituted by the heavier deuterium isotope R Phrase
Report Error!
|
بھاری پانی ، ڈیوٹریم آکسائیڈ ، پانی جس میں ہائیڈروجن کی جگہ ڈیوٹریم لے لیتی ہے ۔ |
2025 |
SCANDAL SHEET R Noun
Report Error!
|
بھَد نامَہ ۔ رَسالَہ يا ايسی کوئی اشاعت جِس ميں جَگ ہَنسائی کی باتيں چھَپتی ہوں ۔ |