Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 |
DRENCH R Verb
Report Error!
|
بھگو دینا ۔ تر بہ تر کر دینا ۔ بھیگ جانا ۔ تر بہ تر ہو جانا ۔ پانی نُچڑنا ۔ |
1977 |
How may it be that you omit a portion of what has been revealed to you R Phrase
Report Error!
|
بھلا کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اس میں سے کچھ چھوڑ دیں جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے |
1978 |
FOUL WATER WILL QUENCH FIRE R Idiom
Report Error!
|
بھلے آدمی پر بُرے دِن بھی آجائیں تب بھی اس کی نیکی کرنے کی خاصیت رہتی ہے ۔ |
1979 |
what teachnique did they adopt to make the truck move in soft sand? R Phrase
Report Error!
|
بھری بھری ریت پر ٹرک کو آگے بڑھانے کے لیے انہوں نے ایک طریقہ کار اپنایا ؟ |
1980 |
BELLADONA R Noun
Report Error!
|
بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔ |