Sr. | English Words | Urdu Words |
2121 |
DEAD WEIGHT R Adjective
Report Error!
|
بھرت بوجھ مردہ وزن بھاری یا ناخوشگوار وزن ریل گاڑی یا دوسری قسم کی گاڑی کا اپنا وزن جو اُس میں لدے ہوئے وزن کے علاوہ ہو ۔ |
2122 |
Well, you are those who pleaded for them in the life of this world; but who will plead for them on the Day of Resurrection or be their security[Q 4-109] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا تم لوگ دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث کر لیتے ہو قیامت کو ان کی طرف سے خدا کے ساتھ کون جھگڑے گا اور کون ان کا وکیل بنے گا |
2123 |
ORF R Noun, Adjective
Report Error!
|
بھیڑوں بکریوں کا مرض جو انسانوں میں بھی پھیل جاتا ہے ۔ انگلیوں ، ہاتھوں اور بازوﺅں کے اگلے حصے کی جلد پر ابھار نمودار ہوتا ہے ۔ |
2124 |
GRIDLOCK R Noun
Report Error!
|
بھیڑ بَند ۔ شہری عِلاقے میں بھیڑ اور ٹریفک کی کَثَرت کے سَبَب راستے کا اِس طرح بَند ہو جانا کہ کوئی بھی کار کِسی سَمت حَرکَت نہ کَر سکے ۔ |
2125 |
SOAKING R Noun
Report Error!
|
بھگونا یا بھگویا جانا ۔ رس کو نکلنے والا یا سیال مادہ ۔ ایک خاص عمل جس کے زریعہ حرارت کو ڈلے کے ڈھیر میں یکساں طور پر پھیلا دیا جاتا ہے ۔ |