Sr. | English Words | Urdu Words |
1866 |
TILT-HAMMER R Noun
Report Error!
|
بھاری ہتھوڑا یا گھن جو ڈھلائی یا لوہاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1867 |
SHEDHAND R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کو مونڈنے کے باڑے میں اناڑی مدد گار ۔ انجان مدد گار ۔ |
1868 |
THE LAST DROP MAKES THE CUP RUN OVER R Idiom
Report Error!
|
بھرے پیالے میں اگر ایک بوند کا بھی اضافہ ہو تو وہ بہہ نکلتی ہے ۔ |
1869 |
FAMISH R Verb
Report Error!
|
بھُوکا مارنا ، فاقوں سے ہلاک ہونا یا کرنا ، فاقوں کی نوبت آنا ۔ |
1870 |
TAWDRILY R Adverb
Report Error!
|
بھدّی آرایش کے ساتھ ۔ بھونڈے طور پر ۔ بھدی طرح سے ۔ بے لطفی سے ۔ |