Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 |
TUBE CASE R Noun
Report Error!
|
بھاپ والے انجن میں وہ خانہ جس میں آلہء تکثیف کی نلکیاں لگی ہوتی ہیں ۔ |
1942 |
RAMPANT R Adjective
Report Error!
|
بپھرا ہوا ، جست آمادہ ، زیادہ ، شدید ، سخت ، حادی ، محرابی ، چڑھتی ہوئی ۔ |
1943 |
We had been living in saudia arab for five years because of brother\'s job
R Phrase
Report Error!
|
بھائی کی نوکری کی وجہ سے ہم پانچ سالوں سے سعودیہ عرب میں ہی رہ رہے تھے
|
1944 |
INHALATION R Adjective
Report Error!
|
بھَپارَہ ۔ لَخلخَہ ۔ ہَوا یا بُخارات کو سانس کے ذَریعے اندَر لے جانا |
1945 |
FRETERNITY R Noun
Report Error!
|
بھائی چارہ ، بھائی بندی کا ، برادری ، گروہ ، فرقہ ، ایک ہی عقیدہ کے لوگ ۔ |