Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 |
WET BLANKET R Noun
Report Error!
|
بھیگا کمبل ۔ افسردہ کنے والی چیز ۔ رنگ میں بھنگ کرنے والا ۔ عیش منغص کرنے والا ۔ |
2032 |
STEAM-HEAT R Noun, Verb
Report Error!
|
بھاپ سے پیدا ہونے والی حرارت ۔ خصوصاً مرکزی گرماو کے نظام میں ۔ بھاپ سے گرمانا ۔ |
2033 |
BAPTIST R Noun, Adjective, Holy Biblical
Report Error!
|
بپتِسمہ دينے والا پادری ۔ (یوحنّا بپتسمہ دینے والا۔اِصطباغی۔ یوحنّا کی انجِیل) |
2034 |
FOTHER R Noun
Report Error!
|
بھار ۔ وزن ۔بوجھ ۔ بھرتی ۔ لادی ۔ بوجھا ۔ بوجھ کی وہ مقدار جو عموماً لادی جاتی ہے ۔ |
2035 |
BRAN R
Report Error!
|
بھوُسی ۔ چھان ۔ دانے کا چھِلکا ۔ اِس چھَلکے میں وِٹامَن بی کَمپلیکس پایا جاتا ہے |