Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 |
BALANOGLOSSUS R Noun
Report Error!
|
بھٹ بنا کر رہنے والے کیڑا نما سمندری جانوروں کی ایک نوع ۔ |
1812 |
KOODOO/KUDU R Noun
Report Error!
|
بھورے رنگ کا بڑا افریقی ہرن جس کے جسم پر دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
1813 |
THE DUST RAISED BY THE SHEEP DOES NOT CHOKE THE WOLF R Idiom
Report Error!
|
بھیڑوں کی اڑائی ہوئی مٹی سے بھیڑیئے کا گلا نہیں گھٹ جاتا ۔ |
1814 |
BUFF R Noun
Report Error!
|
بھينسی ۔ ادھوڑی ۔ بھينس کی کھال سے بَنا ہُوا موٹا چَمڑا ۔ |
1815 |
STEAM BATH R Noun
Report Error!
|
بھاپ گھر ۔ گرم حمام جس میں بھاپ سے پہلے پسینہ بہایا جائے ۔ |