Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 |
Do they not ponder over the Qur´an? Had it been the word of any other but God they would surely have found a good deal of variation in it[Q 4-82] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا یہ قرآن میں غور کیوں نہیں کرتے؟ اگر یہ خدا کے سوا کسی اور کا (کلام) ہوتا تو اس میں (بہت سا) اختلاف پاتے |
2092 |
SHEEP TICK R Noun
Report Error!
|
بھیڑ چچڑی ۔ ایک بے بازُو خُون چُوس طفیلیہ جو بھیڑ کی جِلد سے چِمٹا رہتا ہے اور اِس کے خُون پَر پلتا ہے ۔ |
2093 |
PRICK THE BUBBLE R Verb
Report Error!
|
بھانڈا پھوڑنا ۔ راز کھولنا ۔ پردہ فاش کرنا ۔ اُبلنا ۔ کھولنا ۔ بلبلے اُٹھنا ۔ کھدبدانا ۔ دھوکا دینا ۔ |
2094 |
ATMOLYSIS R Noun
Report Error!
|
بھَاپ پاشی ۔ بُخار پاشی ۔ مَخلُوط گيسوں کی کِسی مَسام دار مادے ميں سے جُزوی نَفُوذ کے ذَريعے عليحدَگی ۔ |
2095 |
WHIRIPOOL R Noun
Report Error!
|
بھنور ۔ گرداب ۔ ورطہ ۔ ایک گول پانی کا چکر جو دریا میں پانی کی لہروں کے آپس میں ٹکرانے سے وجود میں آتا ہے ۔ |