Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 |
WOLF WHISTLE R Noun, Verb
Report Error!
|
بھیڑیا سیٹی ۔ جو کِسی کی جِنسی دِلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جاۓ ۔ |
1927 |
SCHNORER R Noun
Report Error!
|
بھِکاری ۔ گَداگَر ۔ مَنگتا ۔ بھيک مَنگا ۔ دُوسروں کو چُوسنے والا ۔ |
1928 |
ABSENT-MINDED R Adjective
Report Error!
|
بھُلَکَّڑ ۔ غائب دَماغ ۔ کھویا ہُوا ۔ بے خَیال ۔ پَراگَندہ دَماغ ۔ |
1929 |
BARYTES R Noun
Report Error!
|
بھاری دھات جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔ |
1930 |
SKEDADDLE R Verb
Report Error!
|
بھاگ جانا ۔ تتر بتر ہو جانا ۔ رفوچکر ہو جانا ۔ جلدی میں چمت ہو جانا ۔ |