Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 |
MERINO R Noun
Report Error!
|
بھیڑ کی ایک قسم جس کی اون کا ریشہ لمبا اور مہین ہوتا ہے ۔ مرینا ۔ ایک نرم اور سوتی کپڑا ۔ باریک نفیس اونی ریشہ ۔ |
2107 |
FILL R Verb
Report Error!
|
بھَرنا ۔ گُنجائش کے مُطابَق بھَرنا ۔ پُورا مُہَيّا کرنا ۔ مُکمَل کرنا ۔ قابلِ اِطمينان حَد تک پُورا کرنا ۔ |
2108 |
ROVE R Noun, Verb
Report Error!
|
بھٹکتے پھرنا ۔ مارا مارا پھرنا ۔ مٹرگشت کرنا ۔ چکر لگانا ۔ زندہ چارے سے مچھلی پکڑنا ۔ مٹر گشت ۔ سیر ۔ چکرّ ۔ |
2109 |
PACKING STATION IND R Adjective
Report Error!
|
بھرائی یا بندھائی کا کارخانہ وہ کارخانہ جہاں گوشت اور دوسری غذائیں بازار میں فروخت کے لیے پیک کی جاتی ہیں ۔ |
2110 |
Why do not their rabbis and priests prohibit them from talking of sinful things and from devouring unlawful gain? Evil are the acts they commit[Q 5-63] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا ان کے مشائخ اور علماء انہیں گناہ کی باتوں اور حرام کھانے سے منع کیوں نہیں کرتے؟ بلاشبہ وہ بھی برا کرتے ہیں |