Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 |
Have you not seen those who were given a portion of the Book, who believe in false deities and evil powers, and say of unbelievers: \"These are better guided than those who believe[Q 4-51] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور شیطان کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں |
2137 |
steam R Phrase
Report Error!
|
بھاپ ، سٹیم : بخارات کی صورت میں پانی ۔ اپنے نقطہ جوش سے اوپر پانی ۔ ایک غیر مرئی گیس ۔ سفید بادل مائع پانی کے قطروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو بھاپ کی تکثیف ہو کر بنتے ہیں ۔ |
2138 |
AARDVARK R Noun
Report Error!
|
بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔ |
2139 |
DETONATOR R Noun
Report Error!
|
بھک سے اڑنے والا مادّہ ۔ دھماکے سے پھٹنے والا مادّہ ۔ دھماکہ خیز مادہ ۔ ایک پھٹنے والی اختراع ۔ کِسی بندُوق کے کارتُوس یا رائفل کی گولی کی ٹوپی پر پارے کا آتِش گیر مُرکب ۔ |
2140 |
ALLOY R
Report Error!
|
بھرت ۔ جب دو یا دو سے زیادہ دھاتو کو پگھلا کر آپس میں ملا یا جائے اور ٹھنڈی ہونے پر وہ ٹھوس ہوجائیں تو بھرت کہلاتی ہیں ۔ کچھ بھرت جو عام استعمال میں آتے ہیں ۔ پیتل ، کانسی ، سٹیل ، سولڈر وغیرہ ۔ |