Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 |
BHALWAL R
Report Error!
|
بھلوال ۔ ضلع سرگودھا کا ايک شہر جو کنو مالٹا سنگترہ کی پيداوار کے ليے مشہور ہے |
2017 |
MERETRICIOUSLY R Adverb
Report Error!
|
بھڑکیلے پن سے ۔ طمطراق سے ۔ کسبِیوں کی طرح سے ۔ زرق برق انداز سے ۔ دھوکا دہی سے |
2018 |
BRAN R Noun
Report Error!
|
بھوسا ۔ اناج خصوصا گندم کا چھلکا اس میں غذائیت ہوتی ہے اور وٹامن بی کمپلیکس ۔ |
2019 |
PONDEROUS R Adjective
Report Error!
|
بھاری وَزَن ۔ بے ڈول وَزَن ۔ بوجھَل ۔ کٹھَن ۔ وَزنی ۔ بے ڈھَب ۔ بھاری بھَرکَم ۔ |
2020 |
QUOTA SYSTEM R Adjective
Report Error!
|
بھرتی کا وہ نظام جس میں مخصوص قومیتوں اور علاقوں کے لوگوں کا کوٹہ مقرر ہو ۔ |