Sr. | English Words | Urdu Words |
2051 |
TEST BATTERY R Adjective
Report Error!
|
بھرتی یا پیشہ ورانہ رہنمائی میں استعمال ہونے والے نفسیاتی آزمایشوں کے مجموعے ۔ |
2052 |
FETA R Noun
Report Error!
|
بھیڑ کے دودھ کا نرم سفید پنیر ۔ بکری کے دودھ کا پنیر جو خصوصاً یونان میں بنایا جاتا ہے ۔ |
2053 |
SHETLAND SHEEPDOG R Noun
Report Error!
|
بھیڑوں کی رکھوالی کَرنے والے کُتّے کی ایک نسل جس کا ابتدائی تعلق جزائر شٹ لینڈ سے ہے ۔ |
2054 |
STICK R Noun, Verb
Report Error!
|
بھونکنا ۔ گھونپنا ۔ چبھانا ۔ رکھنا ۔ چسپاں کرنا ۔ساتھ دینا ۔ ٹہنی لکڑی ۔ چوب ۔ چھڑی ۔ |
2055 |
SHEEPBERRY R Noun
Report Error!
|
بھیڑ بیری ۔ شُمالی امریکا میں ایک جھاڑی جِس پَر چھوٹے چھوٹے پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں ۔ |