Sr. | English Words | Urdu Words |
1861 |
SNIFTER-VALVE R Noun
Report Error!
|
بھاپ کے انجن کا ایک صمامہ جو ہوا کو کھینچتا اور خارج کرتا ہے ۔ |
1862 |
INDELICATELY R Adverb
Report Error!
|
بھدّے پَن سے ۔ ناشائستگی سے ۔ بیباکی سے ۔ نامُلازِم طور پر ۔ |
1863 |
UNCOUTHNESS R Noun
Report Error!
|
بھَدّا پَن ۔ بے ڈھَنگا پَن ۔ بے ہَنگَم پَن ۔ ادَب ناآشنائی ۔ |
1864 |
MELLISSOPHOBIA R Verb
Report Error!
|
بھڑیا شہد کی مکھی کے ڈھنگ کا ذہنی طور پر خطرہ محسوس کرنا ۔ |
1865 |
INELEGANTLY R Adverb
Report Error!
|
بھونڈے پَن سے ۔ بھدّے پَن سے ۔ کھرّے پَن سے ۔ بد اسلُوبی سے ۔ |