Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 |
DISSEMBLE R Verb
Report Error!
|
بھیس بدلنا ، ایک بات کو دوسری کے پردے میں چھپانا ، پوشیدہ کرنا ، دھوکا دینا ۔ |
2002 |
FORGETFUL R Noun
Report Error!
|
بھُولنے کا عادّی ۔ فَراموش کار ۔ لا پَروا ۔ غَفلَت شِعار ۔ غَير ذِمّہ دار ۔ |
2003 |
SMOCK BOX R Noun
Report Error!
|
بھاپ کے انجن میں جوش دان اور گرم پانی کی نلکی نیز چمنی کے درمیان ایک خانہ ۔ |
2004 |
TRACHELIATE R Adjective
Report Error!
|
بھونرے کی قسم سے متعلق ۔ جس کی آنکھوں کے پیچھے گردن نُما کھنچاﺅ ہوتا ہے۔ |
2005 |
DISCOMFIT R Verb
Report Error!
|
بھگا دینا ، مغلوب کرنا ، شکست دینا ، بکھیرنا ، پریشان کرنا ، درہم برہم کرنا ۔ |