Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 |
THUMP R Noun
Report Error!
|
بھاری شے سے گرنے سے ہونے والی دھم کی آواز ۔ کسی موٹی چیز ۔ وزنی یا موٹی شے سے پیٹنا ۔ |
2042 |
FOLD R Noun
Report Error!
|
بھَيڑ بَکرِيوں کا باڑہ ۔ بھيڑوں کا ريوَڑ ۔ کلِيسا ۔ کلِيسائی اِجتَماع ۔ کوئی گروہ ۔ |
2043 |
TRUSTWORTHY R Adjective
Report Error!
|
بھروسے کا ، قابلِ اعتبار ، لائق اعتماد ، بھروسے کے قابل ، اعتماد کے قابل ، با وثوق ۔ |
2044 |
EUXENITE R Noun
Report Error!
|
بھورے رنگ کی کمیاب معدنی دھات جو کیلسیم ، سیریم ، جیسے قیمتی عناصر کا مرکب ہوتی ہے ۔ |
2045 |
STEAM ER R
Report Error!
|
بھا پ سے کام کرنے والا ۔ بھا پ دکھانے کا الہ وہ بر تن جس میں رکھ کر بھا پ دکھا ئی جا تی ہے |