Sr. | English Words | Urdu Words |
2101 |
ROASTING R
Report Error!
|
بھوننا ۔ کچ دھات کو کھلی ہوا میں خوب گرم کرنے کا عمل یہ عام طور پر سلفائیڈ کی کچ دھات کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ |
2102 |
WHARF RAT R Noun
Report Error!
|
بھورے رنگ کا چوہا جو عام طور پر پایا جاتا ہے ۔ گھاٹ کا اچکا ۔ گھاٹ پر گھومنے والا اٹھائی گیرا ( چوری کی نیت سے ) ۔ |
2103 |
CANNABIS INDICA R Noun
Report Error!
|
بھنگ تشہ آور دوا جسے دماغی سکون کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ بہت سے ممالک میں اس کا استعمال غیر قانونی ہے ۔ |
2104 |
MUFFLE R Noun
Report Error!
|
بھٹی یا بھٹے کا داشت ۔ محرابی خانہ ۔ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
2105 |
UNASSAILABLE R Adjective
Report Error!
|
بھر پور ، زور دار ، مستحکم ، ناقابل حملہ ، جس پر حملہ نہ ہو سکے ، حملے سے محفوظ ، ناقابلِ تردید ہونے کی کیفیت ۔ |