Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 |
CONTEMINATE R Verb
Report Error!
|
بھر شٹ کرنا ، نا پاک کرنا ، بگاڑنا ، خراب کرنا ، آلودہ کرنا ۔ |
1832 |
LUMBER R Verb
Report Error!
|
بھاری بھاری قدم اٹھانا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ |
1833 |
EDUCTION PIPE R Noun
Report Error!
|
بھاپ نالی ۔ وہ نالی جس سے بھاپ خارج ہوتی ہے ۔ خلا کار نالی ۔ |
1834 |
GAUDY R Adjective
Report Error!
|
بھَڑکیلا ۔ زرق برق ۔ چَمکیلا ۔ بَد ذوقی کی حد تک نُمائشی ۔ |
1835 |
CHATEAUBRIAND R Noun
Report Error!
|
بھوننے کے لیے موٹے گوشت کا سالم بے ہڈی کا مُچّا یا پارچہ ۔ |