Sr. | English Words | Urdu Words |
2026 |
YAP R Verb, Interjection
Report Error!
|
بھونکنا ۔ غُرّانا ۔ تَنَک مِزاجی سے بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بيکار باتيں کَرنا ۔ |
2027 |
MAMMILLA R Noun
Report Error!
|
بھُٹنی ۔ سَرِ پِستان ۔ حَلمَہ ۔ چُوچی ۔ گات ۔ بھُٹنی جَیسا کوئی عمَل یا اُبھار ۔ |
2028 |
CROSS-HEAD R Noun
Report Error!
|
بھاپ کے اِنجن میں پسٹن یا فِشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو مِلانے والی سُلاخ ۔ |
2029 |
WET FLY R Noun
Report Error!
|
بھیگی مکھی ۔ مصنوعی مکھی جِسے ہنسی سے مچھلی پکڑنے والے استعمال میں لاتے ہیں ۔ |
2030 |
DEAD PLATE R Noun
Report Error!
|
بھٹی کے منہ کے پاس لوھے کا تختہ جس پر کوئلے کو کوک بناکر آتشدان میں ڈال دیتے ہیں ۔ |