Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 |
BLAST R Noun
Report Error!
|
بھاری دباوٴ کے ماتحت ہوا کی ایک لہر جِس کے بعد کم دباوٴ کی ہوا کی لہر آتی ہے ۔ |
1997 |
ANCON SHEEP R Noun
Report Error!
|
بھیڑ کی ایک قسم جس کا بدن لمبا ، پاوٴں چھوٹے اور آگے کے پیر ٹیڑھے ہوتے ہیں ۔ |
1998 |
ULULATE R Verb
Report Error!
|
بھونکنا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالنا ۔ اُلّو کی سی آواز نِکالنا ۔ |
1999 |
DISMAL R Adjective
Report Error!
|
بھیانک ، ہولناک ، مہیب ، افسردہ ، افسردہ کرنے والا ، بد قسمت غمگین ، اُداس ۔ |
2000 |
OVIBOVINE R Noun, Adjective
Report Error!
|
بھیڑ اور بیل کے بین بین خصوصیات کا حامِل ۔ اس قِسم کا جانور مثلاً مشک بیل ۔ |