Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 |
TACKLE R Noun
Report Error!
|
بھاری اشیاء اُ ٹھانے ، بادبان وغیر ہ چڑھانے اًتارنے کاساز و سامان رسے ، چرخیاں وغیرہ ۔ |
2057 |
FORTIS R Noun, Adjective
Report Error!
|
بھاری اَصوات ۔ بھاری آوازيں ۔ زِيادہ عُضلاتی تَناو اور دھَمَک کے ساتھ اَدا کردہ آوازيں ۔ |
2058 |
TINSEL R Noun
Report Error!
|
بھڑکیلا ۔ چمکدار دھاتی مادے کے باریک دھاگے ۔ چل چل ۔ بہرج ۔ پنّی ۔ مصنوعی شے ۔ ٹیپ ٹاپ ۔ |
2059 |
AARDVARK R Noun
Report Error!
|
بھٹ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والا جانور ۔ اِس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے ۔ |
2060 |
TORTOISE BEETLE R Noun
Report Error!
|
بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔ |