Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 |
BUPRESTIDAE R Adjective
Report Error!
|
بپرسٹیڈا ۔ سنہری بھونرے ۔ لیخ ۱۸۱۵ ۔ ۱۸۱۹ نقصان دہ بھونروں کا خاندان چمکدار حشرات جن کا جسم میں ۱۱ حلقے اور چھوٹا آری نما انٹینا ہوتا ہے ۔ |
2132 |
How can He who created the heavens and the earth not be able to create others like them? Why not? He is the real creator all-knowing[Q 36-81] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے |
2133 |
Have you not seen those who have taken a people who have roused the wrath of God, as friends? They are neither of you nor of them, and swear to a lie, and knowingly.[Q 58-14] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں |
2134 |
Can he who will have to shield himself against the torment of the Day of Resurrection (be the same as one at peace)? The evil-doers will be told: \"So taste what you earned[Q 39-24] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جو شخص قیامت کے دن اپنے منہ سے برے عذاب کو روکتا ہو (کیا وہ ویسا ہوسکتا ہے جو چین میں ہو) اور ظالموں سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم کرتے رہے تھے اس کے مزے چکھو |
2135 |
alloy acombination two or more metals most commonly the combination can be treated as though the two metals form a mixture though some compound formation does occur hume rothery rules R Phrase
Report Error!
|
بھرت ، جب دو یا زیادہ دھاتوں کو پگھلا کر آپس میں ملایا جائے اور بعد ازں وہ ٹھنڈی ہو کر ٹھوس ہوجائیں تو وہ بھرت کہلاتی ہیں بھرت دو یا زیادہ دھاتوں کا آمیزہ ہوتا ہے ۔ |